سیاسی جماعتیں جو الیکشن۔کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔ الیکشن۔کمیشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیاسی جماعتیں جو الیکشن۔کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔ الیکشن۔کمیشن

سیاسی جماعتیں جو الیکشن۔کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں،  مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔ الیکشن۔کمیشن

یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017  کے شق 210  کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرانا ضروری ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن

 سیاسی جماعتیں  فارم D پر مالی سال سال کے اختتام کے 60 دنوں کے اندر اندر چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی جانب سے آڈٹ شدہ مالی گوشوارے  جمع کرانیکا پابند ہے۔ الیکشن کمیشن

مالی گوشوارے ، سالانہ آمدن و اخراجات، فنڈز کے ذرائع و اثاثے اور واجبات کی تفصیلات پر مشتمل ہوں گی۔ الیکشن کمیشن

مالی گوشوارے کے ساتھ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے مرتب کردہ رپورٹ کے ساتھ جماعت کے مجاذ عہدیدار کی جانب سے دسخط شدہ سرٹیفیکیٹ شامل کرانا لازمی ہوگا۔ الیکشن کمیشن

سرٹیفیکیٹ میں یہ بتانا ہوگا کہ کہ الیکشن ایکٹ کے متعلقہ شق کی رو سے کوئ بھی فنڈز کسی بھی ممنوعہ ذرائع سے حاصل نہیں کی گئ ہے۔ اور یہ گوشوارہ بالکل درست ہے۔ الیکشن کمیشن 

یہ مالی گوشوارے فارم D  پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے نام جماعت کے مجاذ عہدیدار کے ذریعے جمع کئے جاسکیں گے۔ الیکشن کمیشن
یہ فارم الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد ، صوبائ  الیکشن کمشنر کے دفاتر میں بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔ جبکہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے بھیطیہ فارم ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

Post a Comment

0 Comments