اسلام آباد اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

اسلام آباد اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی۔

 2 ملزمان کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد۔

دوحہ جانیوالے ملزم کاشف کے پیٹ سے 102 آئس بھرے کیپسول برآمد ہوئے۔

 دبئی جانیوالے گل نبی نامی ملزم سے 125 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے ۔

ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
 *ترجمان اے این ایف*

Post a Comment

0 Comments