لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر پراپیگنڈا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر پراپیگنڈا

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر پراپیگنڈا 


ایف آئی اے اور حساس اداروں کی تحقیقاتی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع۔

ہائی لیول تحقیقاتی ٹیم نے منفی پراپیگنڈا کرنے والے 754 ٹوئیٹ کی نشاندہی کر لی۔


منفی پراپیگنڈا کرنے والے 237 ہینڈلرز سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔


منفی پراپیگنڈا کرنے والوں میں 204 پاکستانی،17اندین اور 16 دیگر ممالک کے لوگ شامل ہیں۔


84 افراد کو اس حوالے سے تحقیقات کا حصہ بنایا گیا ہے ۔۔


6 افراد کی پہلے سے نشاندہی اور شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔

78 افراد کا ڈیٹا نادرا کو ویریفائی کرنے کے لئے بھجوایا گیا یے۔۔

Post a Comment

0 Comments