اسلام آبادینگ ٹیچرز کا بنی گالہ میں احتجاج کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادینگ ٹیچرز کا بنی گالہ میں احتجاج کا معاملہ

اسلام آبادینگ ٹیچرز کا بنی گالہ میں احتجاج کا معاملہ

اسلام آباد کیپیٹل پولیس حتی الوسع مظاہرین کو روکنےکی روکنے کی کوشش کررہی ہے۔

پولیس کی مزید نفری بنی گالہ طلب کرلی گئی ہے۔

پولیس  مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے آخری حد تک گریز کرے گی۔

مظاہرہ میں شامل استاتذہ سے گزارش ہے کہ وہ پرامن رہیں۔

صوبائی حکومت سے بھی گزارش ہے کہ وہ مزید اساتذہ کو اسلام آباد آنے سے روکیں۔

Post a Comment

0 Comments