اسلام آباد کیمرہ مین کو سپریم کے احاطے جنگلے تک محدود کر دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیمرہ مین کو سپریم کے احاطے جنگلے تک محدود کر دیا گیا

اسلام آباد کیمرہ مین کو سپریم کے احاطے جنگلے تک محدود کر دیا گیا

پاس بنوا کر ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے سپریم کورٹ کے اندر جا سکے گا۔

محسن اعجاز کی کاوشوں سے دوبارہ کیمرہ مین کا داخلہ بحال کروایا گیا ۔۔

نیوز چینل کی ریڑھ کی ہڈی کی ماند کیمرہ مین کو سپریم کورٹ کے احاطے جنگلے تک محدود کر دیا گیا ۔
چالیس کے قریب بیٹ رپورٹر کو وکلاء گیٹ سے اندر داخلے کی اجازت ہوگی ۔

زرائع کے مطابق ہفتہ کے روز سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والا جعلی صحافی اپنے وزیٹنگ کارڈ پر وکلاء گیٹ سے اندر داخل ہوا اور اندر جا کر اہنے موبائل فون سے وڈیو ساٹ اور رپورٹنگ کرنے لگا اور نظر میں آنے کے بعد اس جعلی صحافی کو پکڑ لیا گیا اس واقعہ پر کچھ پولیس والے معطل بھی ہوئے جس کا سارا ملبہ کیمرا مین پر آ گرا ۔

ہونا تو یہ چاہے تھا کہ انتظامیہ اپنی ناکامی ہر قابو پاتی اور سوشل میڈیا کو سپریم کورٹ کے اندر کوریج کرنے سے روکتے۔
اصلی اور نقلی صحافی کے ادارے کا کارڈ چیک کر کے اندر جانے کی اجازت دیتے جبکہ ایسا کچھ بھی نہ ہوا۔۔
بیٹ رپورٹرز سے مشاورت کر کے سپریم۔کورٹ کے اندر چالیس کے قریب رہورٹرز کی لسٹ بنائی گئی اور ٹی وی نیوز چینل کے وڈیو جرنلسٹ اور فوٹو جرنلسٹ پر پابندی لگا دی گئی ۔

تا ہم۔بعدازاں کیمرہ مین دوستوں نے بیٹ رہورٹرز صدر ایسوسی ایشن محسن اعجاز کی کاوشوں سے دوبارہ کیمرہ میں کا داخلہ بحال کرایا۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments