اسلام آباد، پولیس نے نجی سیکورٹی ایجنسی کی اسلحہ کے زور پر اسریونیورسٹی کے انتظامی امور زبردستی حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد، پولیس نے نجی سیکورٹی ایجنسی کی اسلحہ کے زور پر اسریونیورسٹی کے انتظامی امور زبردستی حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد، 

ایس پی رورل زون محمد عثمان  ٹیپوکی ہدایت پر تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائی

تھانہ شہزاد ٹاون پولیس ٹیم نے نجی سیکورٹی ایجنسی کی اسلحہ کے زور پر اسریونیورسٹی کے انتظامی امور زبردستی حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 

بذریعہ 15 کال موصول ہوئی کہ اسریونیورسٹی میں 60 سے 70 مسلح افراد لڑائی جھگڑا کررہے ہیں 

ملزمان سرعام ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ خوف و ہراس پھیلانے میں مصروف ہیں 

 ایس ایچ او تھانہ شہزادٹاون ہمراہ جوانوں موقع پر پہنچ کر بہتر حکمت عملی اپنانے ہوئے 12 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کرلیا 

گرفتار ملزمان میں 1محمد سلیمان 
2۔گل حمید3۔سید جمال 4 اللہ نور 5حضرت گل 6۔محمدیونس7عبداللہ 8نوراللہ 9 محمد ضمیر 10جنید محمود11اکرام اللہ 12 علی سردار شامل ہیں 

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی 

کارروائی اے ایس پی / ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن فریال فرید صاحبہ  کی زیر  نگرانی ایس ایچ او شہزاد ٹاون سب انسپکٹر محمد عظیم منہاس معہ جوانوں پر مشتمل ٹیم نے کی
 
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا.

Post a Comment

0 Comments