اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 52 فلسطینیوں کو شہید اور 503 کو زخمی کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 52 فلسطینیوں کو شہید اور 503 کو زخمی کر دیا


فائل فوٹو
نظام عدل نیوز 
2جون 2025
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 52 فلسطینیوں کو شہید اور 503 کو زخمی کر دیا ہے۔محکمہ صحت غزہ کی مکمل رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی پر مبنی جنگ میں اب تک کم از کم 54,470 فلسطینی شہید اور 124,693 زخمی ہو چکے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments