بین الاقوامی بڑی خبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان:
“تمام یرغمالیوں کو جلد رہا کر دیا جائے گا، اور تمام فریقین کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے گا۔”
ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے پہلے مرحلے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
فوجی دستے متفقہ حدود تک پیچھے ہٹیں گے اور امن کے لیے نیا باب شروع کیا جائے گا۔
یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی کی ایک بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
عالمی رہنماؤں اور اقوامِ متحدہ نے بھی اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے۔
0 Comments