یورپ: مختلف شہروں میں غـزہ کے حق میں احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، لندن میں گرفتاریاں
یورپ کے بڑے شہروں میں اسـرائیـلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد مظاہرے کر رہے ہیں، جن میں برطانیہ، اٹلی، اسپین اور پرتگال کے بڑے شہری مراکز میں بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی گئیںفائل فوٹو
۔ پولیس نے ہفتہ کو لندن کے مرکزی علاقے ٹرافلگر اسکوائر میں ہونے والے بڑے احتجاج سے کم از کم 175 افراد کو گرفتار کر لیا۔
0 Comments