لندن میں فلسـطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسـطین کا پرچم لہرا دیا گیا
نظام عدل نیوز
22ستمبر 2025
برطانیہ کی جانب سے فلسـطیـنی ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد وسطی لندن میں اب برطانیہ میں فلسـطیـن کے سفارت خانے کے باہر فلسـطیـنی پرچم لہرایا گیافائل نیوز
پرچم کشائی کی تقریب فلسـطیـنی مشین کے باہر ہوئی جسے اب سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا ہےاس موقع پر برطانیہ میں فلسـطیـنی سفیر حسام زملوط نے کہا کہ’ براہِ کرم میرے ساتھ شامل ہوکر فلسـطیـن کا پرچم بلند کریں، جس کے رنگ ہماری قوم کی نمائندگی کرتے ہیں: سیاہ ہمارے سوگ کے لیے، سفید ہماری امید کے لیے، سبز ہماری زمین کے لیے اور سرخ ہماری قوم کی قربانیوں کے لیے۔’
0 Comments