تیز رفتاری کے باعث بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تیز رفتاری کے باعث بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 16 زخمی

تیز رفتاری کے باعث بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 16 زخمی
نظام عدل نیوز 
14ستمبر 2025
فائل فوٹو

خانیوال کے قریب پرویز والا میں تیز رفتاری کے باعث بس حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئےرسکیو1122 کے مطابق رحیم یار خان سے فیصل آباد جانے والی 2 بسیں ریس لگا رہی تھیں کہ ایک بس آگے نکل گئی جبکہ دوسری تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال جہانیاں اور خانیوال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی تاہم بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیاریسکیو کے مطابق مرنے والوں کا تعلق منڈی یز مان بہاولپور سے ہے، حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 8 افراد کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments