اسرائیل کو حق ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں حماس کو ختم کرنے کے لیے خود کو دفاع کرے٫امریکہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسرائیل کو حق ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں حماس کو ختم کرنے کے لیے خود کو دفاع کرے٫امریکہ

نظام عدل نیوز 
14ستمبر 2025
فائل فوٹو 

امریکی سیکرٹری مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حق ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں حماس کو ختم کرنے کے لیے خود کو دفاع کرے، بغیر امریکہ کے تعاون کے۔ مستقبل میں اسرائیل ممکنہ طور پر قطر، متحدہ عرب امارات، مصر اور ترکی پر بھی حملے کر سکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments