تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں,رانا ثنا اللہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں,رانا ثنا اللہ

فائل فوٹو
تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں، وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں موجود تھا، اس میں خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی کسی نے بات نہیں کی,رانا ثنا اللہ

Post a Comment

0 Comments