بھارت کے کارگو جہاز میں دھماکے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بھارت کے کارگو جہاز میں دھماکے

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی جانیوالے کارگو جہاز میں دھماکے، آگ بھڑک اٹھی، 40 کنٹینرز سمندر میں جاگرے-


فائل فوٹو 

نظام عدل نیوز 
10جون 2025

بھارت کے دارالحکومت ممبئی کی جانب جانے والے کارگو جہاز پر کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 40 کنٹینرز بحیرہ عرب میں گر گئے اور کئی عملے کے ارکان کو شعلوں سے بچنے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگانی پڑی۔

ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی آفات سے نمٹنے کی اتھارٹی کے سیکریٹری شیکھر کوریاکوز نے بتایا کہ سنگاپور کے جھنڈے والے ’WAN HAI 503‘ نامی جہاز کو کیرالہ کے ساحل سے تقریباً 144 کلومیٹر کے فاصلے پر حادثہ پیش آیاانہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق جہاز پر 22 ارکان موجود تھے، 18 سمندر میں کود گئے اور اب ریسکیو کشتیوں میں موجود ہیں، ان کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں، فی الحال جہاز ڈوب نہیں رہا۔

Post a Comment

0 Comments