امدادی سامان غزہ لانیوالے جہاز میڈلین سے اغوا 12 امدادی کارکنان حراستی مرکز منتقل
نظام عدل نیوز
10جون 2025
میڈلین جہاز کے امدادی کارکنان کو اسرائیلی ائیرپورٹ کے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا جنہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ادھر تیونس اور الجزائر کے سیکڑوں کارکنوں کا قافلہ غزہ جانے کےلیے اسے مصر کی رفح کراسنگ کی طرف گامزن کیا جارہا ہے۔
0 Comments