انڈیا پر قیامت ٹوٹ پڑی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انڈیا پر قیامت ٹوٹ پڑی

فائل فوٹو 


انڈیا پر قیامت ٹوٹ پڑی 


اسلام آباد 

تفصیلات کےمطابق بھارت اپنی ہی سازش میں پھنس گیا، آبی دہشتگردی مہنگی پڑ گئی ۔ بھارت کی آبی جارحیت ناکام، دریائے چناب کے پانی نے خود راستہ بنا لیابھارت دریائے چناب کا پانی روکنے میں ناکام، پانی ہیڈ مرالہ تک پہنچ گیاہیڈ مرالہ پر دریائے چناب کا بہاؤ 14 ہزار کیوسک تک جا پہنچا۔ صبح 11 بجے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 3800 کیوسک تھا۔ بھارت مزید پانی روکتا تو بگلیہار ڈیم کے ٹوٹنے کا خدشہ تھا

Post a Comment

0 Comments