خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا

فائل فوٹو 
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا 

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز 
5مئی 2025

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں پاکستان خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دے گاجبکہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدامات کو اجاگر کیا جائے گا صدر سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ  خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی باعث تشویش ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار بریفنگ دیں گےیاد رہے کہ سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments