حج کا خطبہ کون دینگے؟خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے نام کی منظوری دیدی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حج کا خطبہ کون دینگے؟خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے نام کی منظوری دیدی

حج کا خطبہ کون دینگے؟خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے نام کی منظوری دیدی
مکہ مکرمہ
نظام عدل نیوز 
26مئی 2025
حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید حج کے موقع پر یوم عرفہ کا خطبہ دیں گےڈاکٹر صالح بن حمید کا تعلق سعودی عرب کے شہر برید (صوبہ القصیم) سے ہے
فائل فوٹو

Post a Comment

0 Comments