حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

 حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

لاہور
نظام عدل نیوز 
25مئی 2025

پنجاب حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی ہے، اب برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ کرائی جاسکےگی جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر برتھ اور ڈیتھ کمپیوٹرائزڈ سر ٹیفکیٹ مفت جاری ہوگا



حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردیفائل فوٹو 
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، سروسز کے حصول کے لیے ڈیتھ اوربرتھ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ لازم ہے، اب شہری یونین کونسل اور میونسپل کمیٹی میں 7 سال تک بلامعاوضہ اندراج کراسکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments