پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
نظام عدل نیوز
اسلام آباد
30مئی 2025
تفصیلات کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
صنعتی اور سرکاری ذرائع نے ’دی نیوز‘ کو بتایا کہ
آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہےدوسری جانب قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہےذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.28 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
0 Comments