وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سےاہم ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سےاہم ملاقات

نظام عدل نیوز 
26مئی 2026
وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، ایران کی حمایت پر اظہار تشکر اور دورہ پاکستان کی دعوت

فائل فوٹو 

وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کی جارحیت اور توسیع پسندانہ عزائم پر بریفنگ دی اور ایران کی حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہار تشکرکیا

Post a Comment

0 Comments