فائل فوٹو
‼️ بڑی خبر نریند مودی کی حکومت خطرے میں پڑ گئی
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
12مئی 2025
بتایا جارہا ہے کہ آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں بی جے پی کی ایک ہنگامی میٹنگ شروع ہو چکی ہے، جس کی صدارت پارٹی لیڈر جے پی نڈا کر رہے ہیں، جبکہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت کئی اہم رہنما شریک ہیں۔ حیران کن طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کو اس اہم اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا۔ اندرونی ذرائع کے مطابق، اس اجلاس کا مقصد مودی کو عہدے سے ہٹانے پر غور کرنا ہے، کیونکہ ان کی پالیسیوں اور حالیہ شرمناک ناکامیوں کی وجہ سے بھارت کو عالمی سطح پر شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قیادت کے ممکنہ امیدواروں میں جے پی نڈا اور راج ناتھ سنگھ کے نام سامنے آ رہے ہیں، جبکہ یوگی آدتیہ ناتھ بھی کرسی حاصل کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں
0 Comments