نظام عدل نیوز
2مئی 2025
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کلب کے باہر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں کیوی سائز کا قومی پرچم تھام رکھا ہے مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھارکھے ہیں مظاہرین کی طرف سے پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی کی گئی اس موقع پرمظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کروایایہی وجہ ہے کہ بھارت کے جنگی جنون کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے آچکی ہےمظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے حملہ کیا تو پوری پاکستانی قوم فوج کے شانہ بشانہ منہ توڑ جواب دے گی
0 Comments