پاکستانی اور کشمیری قوم کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان موجود ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستانی اور کشمیری قوم کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان موجود ہے

نظام عدل نیوز 
18مئی 2025

تفصیلات کےمطابق وزیر حکومت آزاد کشمیر محترمہ تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری قوم کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان موجود ہے، اس لیے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں لوگ سکون کی نیند سو رہے ہیں، 
فائل فوٹو

Post a Comment

0 Comments