اسلام آباد،وزیر داخلہ کی طرف سے مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی حوصلہ افزائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد،وزیر داخلہ کی طرف سے مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد،وزیر داخل کی طرف سے مارگلہ پہاڑیوں پر آگ  بجھانے والے عملے کی حوصلہ افزائی








اسلام آباد 
ظاہر حسین کاظمی 
نظام عدل نیوز 

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر گزشتہ روز چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے عملے کو بطور مہمان خصوصی  اپنےآفس بلایا اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا  مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی نشتوں پر گئے اور عملے کے ساتھ  مصافحہ کرتے ہوئے مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پانےپر شاباش دیتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر  آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لینے والے عملے کے لیے اعزازیہ کا بھی  اعلان کیا چیف کمشنر اسلام آباد نے مذید کہا کہ آتشزدگی کے دوران پہاڑیوں تک رسائی آسان بنانے کے لئے عملے کو جدید آلات کے ساتھ آتشزدگی کے دوران  عملے کی   آمدورفت کیلئے  گاڑیاں بھی دی جائیں گی محمد علی رندھاوا کی طرف سے عملے کی اس کارکردگی کا سراتے ہوئے کہا کہ شدید گرم موسم میں مارگلہ پہاڑیوں پر آتشزدگی کا خدشہ ہےاسکے لیے  آپ پہلے کی طرح اب بھی  اپنی تیاریاں مکمل رکھیں جبکہ آپ کے مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن۔ ممبر ماحولیات سی ڈی اے بھی اس موقع پر موجود تھےیاد کہ تاریخ میں پہلی بار مارگلہ کی پہاڑیوں پر اپنی جان پر کھیل کر آگ بجھانے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی

Post a Comment

0 Comments