اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

نظام عدل نیوز 
ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انفورسمنٹ سی ڈی اے، ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی شرکت،تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بھی اجلاس میں شریک،شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ مہم میں ضلعی انتظامیہ، ایم سی آئی اور سی ڈی اے کی مشترکہ ٹیمز حصہ لیں گی، فیصلہ،ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں یقینی بنائی جائیں، ڈی سی اسلام آباد

Post a Comment

0 Comments