واپڈا اہلکار شہریوں سے بجلی کے بلوں میں غیر قانونی چارجنگ اور اوربلنگ میں ملوث نکلا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

واپڈا اہلکار شہریوں سے بجلی کے بلوں میں غیر قانونی چارجنگ اور اوربلنگ میں ملوث نکلا

واپڈا اہلکار شہریوں سے بجلی کے بلوں میں غیر قانونی چارجنگ اور اوربلنگ میں ملوث نکلا 

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
ایف آئی اے لاہور زون کا اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن - ایکس ای این شاہ پور  گرفتار,وفاقی وزیر داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون,لیسکو کے ایکس ای این راؤ کامران شوکت کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم غیر قانونی چارجنگ اور اوربلنگ میں ملوث تھا
ملزم شاہ پور سب ڈویژن میں تعینات تھا,ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے فروری 2024 تک صارفین کو 49 ملین یونٹس اووربلنگ کی مد میں چارج کئےصارفین کو اوور بلنگ کی مد میں اربوں روپے اضافی ادا کرنا پڑےملزم کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی,ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیاملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع,ایف آئی اے لاہور زون نے سرکاری بجلی کے کنکشن کی جانچ پڑتال کے لیے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی ہےاوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا چکا ہےملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے



Post a Comment

0 Comments