محکمہ پولیس میں پندرہ ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محکمہ پولیس میں پندرہ ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے


نظام عدل نیوز 
محکمہ پولیس میں پندرہ  ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن ،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ون راولپنڈی ارشد محمود کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی مری تعینات کردیا گیا،محمد عثمان کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن مسلم ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا،ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ گوجرانوالہ ہاشم محمود کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی وزیرآباد تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انٹیلیجنس لاہور ریحان جمال کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سبزہ زار لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور محمد اشفاق رانا کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شفیق آباد لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شفیق آباد لاہور زکریا یوسف کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی آپریشنز گلشن راوی لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ پولیس لائن لاہور محمد افضل کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ٹاؤن شپ لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی سیکورٹی دہشتگردی روک تھام لاہور مرزا ناصر بیگ کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گجر پورہ لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی موبائل ماڈل ٹاؤن لاہور زاہد حسین کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی آپریشنز سول لائن لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر موبائل، ایلیٹ  لاہور ندیم یاسین کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سبزہ زار لاہور صابر علی کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر موبائل، ایلیٹ لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ٹاؤن شپ لاہور محمد شعیب خان کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی سیکورٹی ون سپیشل برانچ گورنر ہاؤس تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گجر پورہ لاہور رضوان قادر کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی موبائل ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم راولپنڈی جاوید اقبال کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی کینٹ راولپنڈی تعینات کردیا گیاڈی ایس پی سیکورٹی ون سپیشل برانچ گورنر ہاؤس محمد اویس قرنی کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی صدر سی ٹی پی لاہور تعینات کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments