وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے صوبہ میں آئی ٹی کے ذریعے گورننس، سروس ڈلیوری بہتر بنانے کا ٹاسک،چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام محکموں، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی،ہر محکمے سے عوام کو فراہم کی جانیوالی خدمات کی تفصیلات اور انکی آسان آن لائن رسائی یقینی بنانے سے متعلق تجاویز طلب،خدمات کی آن لائن فراہمی سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگانے سے نجات ملے گی،روائتی فائل سسٹم ختم ہونے سے اربوں روپے کی بچت ہوگی، کرپشن کا خاتمہ ہو گا،محکموں کو زیر التواء پنشن کیسز اور محکمانہ انکوائریز کو جلد نمٹانے سے متعلق ہدایات جاری
0 Comments