29اپریل2024راولپنڈی ()ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وقاص رؤف مرزا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے 3الگ الگ مقدمات میں ماتحت عدالتوں سے سزا پانے والے تینوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لی ہیں فاضل بنچ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ہے تینوں ملزمان نے حبیب اشتیاق کھٹانہ ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائی کورٹ میں فیصلوں کو چیلنج کیا تھا میانوالی پولیس نے گزشتہ سال تینوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے تھے جن میں کے تھانہ کمر مشانی پولیس نے ساجد خان کے خلاف 1550گرام چرس، 12بور بندوق اورکارتوس برآمدگی اور شوکت عباس کے خلاف 1040گرام چرس برآمدگی جبکہ تھانہ کالا باغ پولیس نے محمد عمران کے خلاف 1200گرام چرس برآمدگی کے الزام میں مقدمات درج کئے تھے جس پر متعلقہ سیشن عدالت نے ساجد خان کو 9سال قید اور1لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شوکت عباس اور محمد عمران کو 9،9سال قید اور80ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی تھی گزشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

29اپریل2024
راولپنڈی (نظام عدل نیوز )ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور 29اپریل2024
راولپنڈی ()ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وقاص رؤف مرزا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے 3الگ الگ مقدمات میں ماتحت عدالتوں سے سزا پانے والے تینوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لی ہیں فاضل بنچ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ہے تینوں ملزمان نے حبیب اشتیاق کھٹانہ ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائی کورٹ میں فیصلوں کو چیلنج کیا تھا میانوالی پولیس نے گزشتہ سال تینوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے تھے جن میں کے تھانہ کمر مشانی پولیس نے ساجد خان کے خلاف 1550گرام چرس، 12بور بندوق اورکارتوس برآمدگی اور شوکت عباس کے خلاف 1040گرام چرس برآمدگی جبکہ تھانہ کالا باغ پولیس نے محمد عمران کے خلاف 1200گرام چرس برآمدگی کے الزام میں مقدمات درج کئے تھے جس پر متعلقہ سیشن عدالت نے ساجد خان کو 9سال قید اور1لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شوکت عباس اور محمد عمران کو 9،9سال قید اور80ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی تھی گزشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔  
۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں فاضل بنچ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ہے تینوں ملزمان نے حبیب اشتیاق کھٹانہ ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائی کورٹ میں فیصلوں کو چیلنج کیا تھا میانوالی پولیس نے گزشتہ سال تینوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے تھے جن میں کے تھانہ کمر مشانی پولیس نے ساجد خان کے خلاف 1550گرام چرس، 12بور بندوق اورکارتوس برآمدگی اور شوکت عباس کے خلاف 1040گرام چرس برآمدگی جبکہ تھانہ کالا باغ پولیس نے محمد عمران کے خلاف 1200گرام چرس برآمدگی کے الزام میں مقدمات درج کئے تھے جس پر متعلقہ سیشن عدالت نے ساجد خان کو 9سال قید اور1لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شوکت عباس اور محمد عمران کو 9،9سال قید اور80ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی تھی گزشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔  
۔۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments