راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کوجرم ثابت ہونے پر9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کوجرم ثابت ہونے پر9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی

29اپریل2024
راولپنڈی (نظام عدل نیوز )راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کوجرم ثابت ہونے پر9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی تھانہ رتہ امرال پولیس نے گزشتہ سال ذر بابر نامی ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر 1500 گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پرعدالت نے ملزم کو 9سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments