اسلام آباد 28فروری 2024
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ، اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ کی نمائش اور قیمتوں کی چیکنگ کی ، تجاوزات کرنے والی رہڑیوں کو مسمار کر دیا گیا اور زائد قیمت وصول کرنے پر پندرہ افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیاجبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے،
0 Comments