اپنے حلقہ کے عوام کی تعمیر و ترقی کے لیے جو سابق دور میں اپنا کردار ادا کیا وہ حلقہ کے عوام کے سامنے ہے،راجہ خرم نواز
جنرل الیکشن 2024ء
نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز کی شریف آباد میں جنرل الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ ،کارنرمیٹنگ کا انعقاد سابق کونسلر راجہ الطاف آف شریف آباد کی طرف سے کیا گیا جس میں معززین علاقہ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ اپنے حلقہ کے عوام کی تعمیر و ترقی کے لیے جو سابق دور میں اپنا کردار ادا کیا وہ حلقہ کے عوام کے سامنے ہےانہوں کا کہنا تھا کہ انشااللہ تعمیر ترقی کے جذبے کے دوبارہ عوام کے درمیان موجود ہوں حلقہ کے عوام 8 فروری کو انار کو ووٹ دیتے ہوئے کامیاب کریں انشااللہ یہ ترقی کا سفر جاری رہے گےانہوں نے میٹنگ میں شریک شرکاء کی طرف سپورٹ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا جبکہ ،راجہ خرم نوازکو معززین علاقہ نے شریف آباد و گردونواح کی ترقی کے لئے خصوصی کاوشوں پر راجہ خرم نواز کو خراج تحسین پیش کیا،
0 Comments