اسلام آباد ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ کلاس فیلوز کا ریپ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ کلاس فیلوز کا ریپ

نظام عدل نیوز اسلام آباد ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ کلاس فیلوز   کا ریپ
مقدمہ درج ملزمان میں  عدنان۔بلال زمان ۔ولید  وشیخ عدیل شامل ،تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ  چار ملزمان کا گینگ ریپ
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا ،نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو نے دوستوں کے ہمراہ اجتماعی  زیادتی کا نشانہ بنایا،وڈیو بنا کر چھ ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا،مقدمہ ،بلیک میل کر کے ملزمان طلائی زیورات اور کیش بھی لیتے رہے ،طالبہ،ملزمان کے ساتھ شہر سے باہر  جانے پر انکار کرنے پر  وڈیو بھی وائرل کر دی۔مقدمہ ،تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے  چار نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،ملزمان میں عدنان۔ بلال زمان۔ ولید اور شیخ عدیل شامل ہیں۔

Post a Comment

0 Comments