اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کوگرفتار کرلیا ہے
نظام عدل نیوز /دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جاری کردہ خبر کو ہی درست تسلیم کیا جائے۔ کوئی پولیس اسٹیشن سے بیان دینے کا مجاز نہیں ہے۔
0 Comments