توشہ خانہ کیس کی سماعت کل 9 بجے تک ملتوی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

توشہ خانہ کیس کی سماعت کل 9 بجے تک ملتوی

اسلام آباد ،توشہ خانہ کیس کی سماعت کل 9 بجے تک ملتوی، بیرسٹر گوہر نے گواہ پیش کرنے کیلئے 2 دن کا وقت مانگا اور کہا متعلقہ گواہ کو لیکر آئیں گے، جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ سرکاری کے بجائے کل پرائیویٹ گواہان کے بیان ریکارڈ کر لیں

Post a Comment

0 Comments