سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی

سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی

نظام عدل نیوز /جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، ایف آئی اے، رینجرز اور پولیس کے افسر شامل ہیں اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں ایس ایس پی سکھر، آئی بی، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر شامل ہیں،انویسٹی گیشن ٹیم ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائے گی،جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ 11 نامزد اور 3 نامعلوم افراد کے خلاف درج ہے اور اس حوالے سے سکھر، شکارپور اور روہڑی سے 15 مشتبہ افراد زیر حراست ہیں

Post a Comment

0 Comments