صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی 

1۔ صدر مملکت نے بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی،بل کا مقصدر بورڈ آف انوسٹمنٹ آرڈیننس 2001ء میں ترمیم کرنا ہے 
2۔ صدر مملکت نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023ء کی بھی توثیق کر دی،بل کا مقصد کاسمیٹکس کی خریدوفروخت، معیار، پیکنگ، تیاری، اسٹوریج اور تقسیم کو ریگولیٹ کرنا ہے3۔ صدر مملکت نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی ،بل کا مقصد پٹرولیم ایکٹ 1934ء میں ترمیم کرنا ہے ،4۔ صدر مملکت نے پاکستان نرسنگ کونسل (ترمیمی) بل 2023ء کی بھی منظوری دے دی،بل کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل ایکٹ 1973ء میں ترمیم کرنا ہے،5۔ صدر مملکت نے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023ء کی بھی منظوری دے دی 
بل کا مقصد ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد 2013ء میں ترمیم کرنا ہےصدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی 

Post a Comment

0 Comments