اسلام آباد پولیس نے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے17 جرائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پولیس نے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے17 جرائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد

اسلام آباد پولیس نے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے17 جرائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،

نظام عدل نیوز /ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس کامنشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصرکیخلاف موثر کاروائیاں جاری،
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے17 جرائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف قانونی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیو ں کے دوران 17 جرائم پیشہ عنا صر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، تھانہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے شراب فروشی میںملوث ملزم شارون امجد کوگرفتار کر کے 30لیٹر شراب برآمد کرلی، تھا نہ تر نو ل پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم تیمور احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 650گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم وحیدقسیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 180لیٹر شراب برآمد کرلی، تھا نہ شہزاد ٹاو¿ن پولیس نے ملزم یوسف خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30بور پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے ملزم نعمان علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30بور پستول معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم با بر حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1132گر ام ہیر وئن اور 30بور پستول معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ ہمک پولیس نے ملزم محمد شان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30بور پستول معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ کر پا پولیس نے غیر قانونی طور پر پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم مشتا ق کو گرفتار کرلیا، تھا نہ کو رال پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم نور اسلام کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 170گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ نو ن پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم علی احسن کو گرفتار کرکے 515گر ام چرس برآمد کرلی، جبکہ غیر قانونی طور پرگیس سلنڈر بھرنے پر دو ملزمان شعیب اور یٰسین کو گرفتار کرلیا، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے غیر قانونی طورپر پٹر ول فروخت کر نے اور گیس سلنڈر بھرنے پر دو ملزمان حسنین اور عاشق کو گرفتار کرلیا، تھا نہ مار گلہ پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث دو ملزمان عبد الو حید اور بیدار بخت کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2,420گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم مدثر کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات جیسے گھناو¿نے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی جو نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کو تباہ کرنے میں ملوث ہیں، شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ یا "پکار"15- پر اطلاع دیں۔

Post a Comment

0 Comments