عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت
نظام عدل نیوز /اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل ،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ کا حصہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا ،اسلام آباد ہائیکورٹ ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
عمران خان پر مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کا الزام ہے ،شہری محمد ساجد نے عمران خان کو نااہل کرنے کی استدعا کررکھی ہے
0 Comments