راولپنڈی نظام عدل نیوز /نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں میں فائرنگ کا معاملہ۔سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس ،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کرنے والے،ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کریں،اہل علاقہ کی اپیل،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا، فوٹیج میں ملزمان کو ایک دوسرے پر سرعام فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ملزمان کی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس ،سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جاے گا۔
0 Comments