اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض آگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض آگیا

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض آگیا 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نا کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض عائد,اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ,چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر ہو سکتی ہے ؟ رجسٹرار آفس کا اعتراض,پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر کی ہے ,چیف الیکشن کمشنر ، چار ممبران ، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکریٹریز کے خلاف درخواست دائر ہے ,پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار تیمور اسلم نے درخواست دائر کی ,31 دسمبر بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر توہین عدالت کاروائی کی استدعا

Post a Comment

0 Comments