اسلام آباد پی ٹی ائی کی جانب الیکشن کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا گیا،طارق فضل چوہدری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پی ٹی ائی کی جانب الیکشن کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا گیا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد پی ٹی ائی کی جانب الیکشن کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا گیا،طارق فضل چوہدری 

اسلام (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )ن لیگی رہنما ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے زیر سماعت پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہ کیس بنیادی طور پر انٹرا کورٹ اپیل پر سنا گیا،اکتیس تاریخ کو الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا تھاالیکشن کروانے میں وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کی پابند تھی،ہمارے پاس وقت کم تھا جس کی وجہ سے الیکشن نا ہو سکا انکا کہنا تھا کہ بلدیاتی حوالے سے زیر سماعت کیس میں نو تاریخ کےمعزز عدالت کی طرف سے  نوٹسز جاری کیے گئے ہیں،عدالت کا جو بھی حکم آئے گا اسے من و عن قبول کیا جائے گاطارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پی ٹی ائی کی جانب الیکشن کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا گیا،

Post a Comment

0 Comments