نظام عدل نیوز /اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام اپیلوں پر فریقین کو نوٹسسز جاری،فریقین کی وکلاء نے روسٹرم پر ہی نوٹسسز وصول کرلیے، سارے اپیلیں یکجا کرلی گئی تو مجھے کچھ چیزیں دیکھنے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل،آپ نے ہی عدالت کو بتانا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد کس وجہ سے بڑھایا گیا، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
آپ نے عدالت کو مطمئن کرنا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت تھی، چیف جسٹس ،سنگل رکنی بنچ کو اگر ریپلائے فائل نہیں کیا تو دستاویزات کو جمع کرسکتے تھے، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ،عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو کیس سے متعلق تمام دستاویزات جمع کرنے کی ہدایت
0 Comments