نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور علی نواز اعوان کو فریق بنایا گیا ہے ،الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر ڈائری نمبر لگایا جارہا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ ، بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل ،وقت کی کمی کی وجہ سے سنگل بینچ کے فیصلہ پر عمل درآمد ممکن نہیں، انٹراکورٹ اپیل ،الیکشن میں معاونت کے لیے سیکریٹری داخلہ کو لکھا گیا خط بھی انٹراکورٹ اپیل کا حصہ،اپیل میں سنگل بینچ کا 30 دسمبر کا حکم نامہ معطل کرنے کی استدعا،اپیل کی آج ہی سماعت کی استدعا
0 Comments