امریکی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا ہے،جوزف تھامس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

امریکی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا ہے،جوزف تھامس


نظام عدل نیوز / شمالی کوریا پر پابندیوں کے لئے کام کرنے والے سابق امریکی سفارت کار جوزف تھامس نے کہا ہے کہ امریکا کی شمالی کوریا پر پابندیاں ناکام ہو گئیں۔ پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے پے درپے میزائل تجربات کئےسابق امریکی سفارت کار جوزف تھامس نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا ہے۔ پابندیاں نہ لگتیں توشمالی کوریا اب تک ہمسایہ ممالک پر حملہ کر چکا ہوتاانہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل امریکی جزیرے گوام تک پہنچ سکتے ہیں، وائٹ ہاؤس نے سابق سفارت کار جوز ف تھامس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments