اسلام آباد ،پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج ،تیسں گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج ،تیسں گرفتار

اسلام آباد ،پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج ،تیسں گرفتار 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ) عمران خان پرحملہ ،احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مقدمات درج ، مقدمات
پولیس کی مدعیت میں 24 نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کیاگیا جس میں  پی ٹی آئی رہنماؤں میں علی احمد اعوان ، عامر محمود کیانی ، واصف قیوم سمیت چودھری شعیب کو نامزد کیا گیا مقدمے کے مطابق ملزمان نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ،اور
پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر ڈنڈوں سوٹوں پتھروں سے حملہ کیاجسکی وجہ سے ملزمان کے پتھراو سے نو ایف سی پانچ پولیس ملازمین بھی زخمی ہوئے دوسری جانب پولیس نے تیس افراد کو گرفتار کر رکھا ہے

Post a Comment

0 Comments