تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سمیت دیگر نکات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سمیت دیگر نکات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نظام عدل نیوز )تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ سمیت دیگر نکات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا کرلیا,,درخواست میں جوڈیشل کمیشن بنانے،عمران خان پر قاتلانہ حملے کی FIR میں نامزد افراد کے نام شامل کروانے،اعظم سواتی کی ویڈیو لیک کرنے اور صحافی ارشد شریف کے لواحقین داد رسی کی بھی استدعا کی گئی ہے

Post a Comment

0 Comments