پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن اینڈ ریسرچ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن اینڈ ریسرچ


پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن اینڈ ریسرچ
اسلام آباد (نظام عدل نیوز ) پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن اینڈ ریسرچ کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 51 فیصد آبادی نے مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت کو قرار دے دیاملک میں مہنگائی کا ذمہ دار کون؟ عوام نے سب بتا دیا، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن اینڈ ریسرچ کی جانب سے نیا سروے جاری کردیاسروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانی، پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہیں اور انہوں نے پی ٹی ئی کی سابقہ حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ سروے میں 51 فیصد پاکستانیوں نے پی ڈی ایم حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار کہاسروے میں ملک بھر سے 16 سو سے زائد افراد نے حصہ لیا، جو یکم نومبر سے 5 نومبر 2022 کے درمیان کیا گیا۔ 16 فیصد پاکستانیوں نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا کہ ملک میں مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت یا پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت۔

Post a Comment

0 Comments