ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنرز ان ایکشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنرز ان ایکشن

 
اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت اور عوامی شکایات پر  ان ایکشن اسسٹنٹ کمشنر  سیکریٹریٹ کا مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کے لیے دورہ،  اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید نے بری امام کے مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی، پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور فروٹ/سبزی، ڈیری، چکن شاپس، جنرل سٹورز وغیرہ میں مجموعی صفائی کا معائنہ کیادوران چیکنگ خلاف ورزی پرایک غیر قانونی/غیر مجاز پٹرول/گیس فلنگ ایجنسیوں کو اوور چارجنگ، اوگرا کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور ایک غیر مجاز  سروس اسٹیشن کو بھی سیل کر دیا گیاجبکہ متعدد کو  خلاف ورزی کرنے والوں پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے اور وارننگ جاری  کی گئی

Post a Comment

0 Comments